@itsqueengirl4589: لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے، بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آتے ہیں۔ 🥀 کبھی کسی کی بات سن کر فوراً فیصلہ نہ کیا کریں، کیونکہ ہر کہانی کے دو رخ ہوتے ہیں۔ جو دکھائی دیتا ہے، ضروری نہیں کہ حقیقت بھی وہی ہو۔ کچھ سچ خاموش رہ جاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی صفائی میں دوسروں کو قصوروار بنا دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، سچ کو وقت کی ضرورت ہوتی ہے، شور کی نہیں۔ ✨ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp