ماہر عملیات کہتے ہیں اگر منگل بدھ گوشت کا ناغہ ختم کر دیا جائے تو پاکستان ترقی کر سکتا ہے
2026-10-18 05:25:16
104
🦋جَنّت 🦋 :
Hum nah sochty 😂hum pehly le ke freez kr lety he
2026-10-18 08:43:54
34
Hina Khan :
Saudia me to aisa kch ni h
2026-10-17 18:38:27
39
Atta Jutt :
goshet tu Roz milta hai wed aur thu ko bi milta hai
2026-10-18 03:07:59
18
Marwa Queen 👑 :
I am 18th from
2026-10-17 17:34:41
13
Siddique 'Real Life Learner'. :
ذرا اپنے مطالعے کو وسیع کیجئے۔ یہی روایت جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک مثلا بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان میں بھی ہے اور اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ ایوب خان نے اس کو لاگو کیا تھا یہ تقریبا 400 سال پرانی روایت ہے کہ جب جلال الدین اکبر نے دین اکبر ہی بنایا تھا تو منگل کے دن آج کے ہندو بھی نان ویج نہیں کھاتے یعنی انڈا تک بھی وہ نہیں کھاتے، تو ان کو خوش کرنے کے لیے منگل کے دن اور بدھ مت کے لوگوں کو وہ بھی نان ویج ہی ہیں خوش کرنے کے لیے منگل اور بدھ والے دن گائے کے گوشت پر اور دیگر گوشت پر پابندی لگا دی تھی کہ یہ گوشت بازار میں نہیں بکے گا یہ روایت اسی وقت سے چلی آ رہی ہے ہاں اس وقت جنہوں نے مرغی وغیرہ ذبح کرنی ہوتی تھی وہ اپنے گھروں میں کر لیتے تھے تو اج بھی یہ روایت چکن یعنی برائلر پر نہیں ہے مچھلی پر نہیں ہے بلکہ یہ روایت صرف بڑے گوشت پر ہے جو کہ بازار میں بکتا تھا اور یہ روایت 400 سال پرانی دین اکبری کے تحت قائم کی گئی تھی کیونکہ اس نے بدھ مت اور ہندو عورتوں سے شادیاں کی تھی تو ان کے کہنے پر اس نے ایک نیا دین بنا لیا تھا۔
2026-10-18 03:59:53
9
Abdullah :
Imtiaz mall me Milta ha her Roz [Tears of joy]
2026-10-19 10:11:58
1
Natasha Imran :
bhai lmbi kr rh h
2026-10-17 21:30:39
10
༽ ༼𝙈𝘼𝙍𝙆𝙃𝙊𝙍 :
arre mujhe to Patta hi nahi
..Mai to leta hoo budh or mangal 😄😂😂
2026-10-17 18:27:39
11
Sunny :
is den Zebha nahe keya jata bake mel to jata ha..
2026-10-18 16:23:16
1
پتر شہیے دا :
assalam O alaikum hum b ghosht ka kam kertay han ab b ya pabandi qaim rehni chahya iska faida ya ha ka janwaro ki tadad zyada hogi or unki prize control main raha gi dusri bat
ghosht export per pabandi lagani chahya inshallah bohat faida hoga am logo ko b jo nai khareed sakta aur karobar b bara ga
2026-10-18 06:04:01
3
G E M I N I 🦋♊ :
Save mart sy to milta g daily
2026-10-18 11:46:40
1
⎝⎝✧爪ⲗ𝑙¡ᶄ𝗦𝖍օãⲓb✧⎠⎠ :
بھائی جان ان دو دنوں میں جانوروں کی خریداری ہوتی ہے منگل اور بدھ کو اس لیے قصائی اپنی دکانیں بند رکھتے ہیں تاکہ وہ ان دو دنوں میں اپنی خریداری کر سکیں اپ ایسے ہی اپنی طرف سے بات نہ بتائیں
شکریہ❤️
2026-10-18 16:00:34
2
RIzwãN RashêêD :
2026-10-19 10:10:45
1
KAKAR KOR GULISTAN :
2026-10-17 19:19:17
3
Umer Shahzad 🐼 :
Taza?
2026-10-18 03:39:52
1
Á❤️🔥k :
2026-10-18 06:24:31
1
R€H|\/|∆T T∆|\|()£! :
سرکاری سطح پر اب بھی فعال ہے یہ منگل اور بدھ کو گوشت فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے
2026-10-18 10:30:22
1
Muhammad Jamshaid :
♥️🥰
2026-10-17 17:42:53
3
heartbeat 🥰 :
ksi ko tu chor dete
2026-10-18 06:25:35
1
𝑻𝒉𝒆 𝑷𝒓𝒐𝒇𝒆𝒔𝒔𝒐𝒓 🥷 :
Pakistan ko chhye keh law discontinue kry
2026-10-19 00:06:54
1
Rana Suleman :
ہندو لوگ جو ہے نا جی وہ جو لوگ ان میں گوشت کھاتے ہیں وہ منگل والے دن گوشت نہیں کھاتے تو یہ وہیں سے ایک روایت یا ایک یہ بات چونکہ پاکستان ہندوستان پہلے اکٹھے تھے تو یہ روایت ایک میرے خیال سے شامل ہو گئی ہے
2026-10-19 10:16:45
0
💸⚜️ROYAL_°_TAYYAB⚜️💸 :
Bhai hame to milta ha Karachi ma😁😂
2026-10-19 09:25:15
0
Ramzan Rehan Rehan :
pakistan 🤣🤣
2026-10-20 06:46:23
0
꧁Zartoshtزرتشت꧂ :
hamary tho abi tak eid waly chalrhy hein❤️
2026-10-19 02:49:29
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.