yr zaryab ko Kisi ne nhi btaya google translate hi use krlay 😂
2026-10-18 07:04:26
45
Anaa :
Google translate kr lo behn
2026-10-18 05:08:42
48
khan :
محترمہ! یہی ہمارے پاکستان کے ڈراموں کا حال ہے کہ لوگ بغیر علم اور تحقیق کے قرآنِ کریم کی آیات کے حوالے دینے لگتے ہیں اور ان کی تشریح اپنی مرضی کے مطابق کرتے ہیں۔ آپ نے کہا کہ نیک مردوں کے لیے نیک عورتیں اور نیک عورتوں کے لیے نیک مرد ہوتے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ آپ سورۃ النور کی آیت نمبر 26 کی تفسیر کا مطالعہ کریں اور اس کے اصل مفہوم، سیاق و سباق کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
اگر اس آیت کا مطلب یہ لیا جائے کہ ہر نیک مرد کی بیوی لازماً نیک ہوگی اور ہر نیک عورت کا شوہر لازماً نیک ہوگا، تو قرآنِ کریم میں اس کے برعکس مثالیں بھی موجود ہیں۔ سورۃ التحریم، آیات 10 اور 11 میں اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کی مثال بیان کی ہے، جو اپنے نبی شوہروں کے ساتھ ہونے کے باوجود ایمان والی نہیں تھیں۔ اسی طرح فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا نیک اور ایمان والی خاتون تھیں، جبکہ ان کا شوہر خدائی کا دعویٰ کرتا تھا۔
ان قرآنی مثالوں سے واضح ہوتا ہے کہ کسی نیک انسان کا شریکِ حیات لازماً نیک نہیں ہوتا اور نہ ہی کسی بدکردار شخص کی وجہ سے اس کے شریکِ حیات کے کردار کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ سورۃ النور کی آیت نمبر 26 کو بھی اس کے سیاق و سباق اور معتبر تفاسیر کی روشنی میں سمجھنا چاہیے؛ محض ایک جملے کو لے کر اس کا ایسا مطلب نکالنا درست نہیں جو قرآنِ کریم کی دوسری آیات سے مطابقت نہ رکھتا ہو۔
لہٰذا محترمہ! قرآنِ کریم کے حوالے دیتے وقت احتیاط، علم اور تحقیق سے کام لینا چاہیے۔ دین کی بات کرنا یقیناً اچھی بات ہے، لیکن اپنی رائے کو قرآن کا حتمی مفہوم قرار دینے سے پہلے معتبر علماء اور مفسرین کی تشریحات کا مطالعہ کرنا ضروری ہے۔ میری گزارش صرف اتنی ہے کہ دینی معاملات میں بات کرنے سے پہلے اس کی درست تفسیر ضرور معلوم کر لیا کریں۔
2026-10-18 02:14:34
72
mahi :
دل کرتا اس ابو بکر اور اس کی ماں کو 😂باہر لے آ کے اپنی اپنی ساس شوہر بنا لوں 😭🥹ڈر لگتا دنیا سے اللّٰہ یہی دے دے
2026-10-18 04:22:49
76
Muhammad :
ye story tb ki h jb shyd chat gp ai Kuch nhi tha
2026-10-18 08:35:38
1
it's yuss 🥰❤️ :
abu Bakkar itni patience dhika rha h muje khud gussa arha h is pr😂😂zaryab phr brdst krrhi h
2026-10-18 06:33:00
10
bluestar17 :
YouTube per esky 14 sy full episodes nahi arahy q?
2026-10-18 02:14:29
19
zobia :
ai sy puch lo kai write kiya hai
2026-10-18 04:20:56
15
Aleshba Ali :
Google translate krlo yr
2026-10-18 07:30:18
3
Hammad Shah🥀 :
hai AI ya chatgpt pr ya google pr translate kr lati
2026-10-18 03:22:51
17
sukoonvibes :
Byshak [Heartwarming]
2026-10-18 04:46:09
9
(❤️😘Mian jeee😘❤️)(S😘😘S) :
sindhi perhni ha to ab mobile aa giya ha translate kerlow 😳
2026-10-18 05:14:03
8
Usman Sadiq :
AI ka dhoor hai …
2026-10-18 02:46:20
11
سالار سکندر :
Acha Phr Ye b bta dety k Is Ayat ka Mtlb Ha Kia..
2026-10-18 04:19:13
12
Sadaf luxe Creation :
mujhyy dy do lassi 😁😁
2026-10-18 06:42:11
2
🔥 Maheer Alam 🔥 :
google ai se translat q NH ikrwai
2026-10-18 08:06:39
1
qrstbkn123 :
ہہہہہ🤣🤣😂😅😅☺️😊😊
2026-10-18 08:01:32
2
F~ :
mashallah
2026-10-18 08:54:38
1
imran gagan :
موبائل الٹا پکڑا ہوا ہے اور پکچرز سی بھی ا رہی ہے یہ کہیں ڈرامہ تو نہیں ہے😳😳😳😳
2026-10-18 06:23:59
3
Scorpio🦂 :
AI se translate kar leti😂
2026-10-18 08:25:46
1
Elysian💛 :
pr ye to paani hai🥲
2026-10-18 06:33:30
2
Kulsum Rizvi :
Can't she use AI, Chatgpt to translate it for her?! like seriously 😑
2026-10-17 23:49:11
24
Sadia hair & makeup💄 :
assa husband Sirf jannat m hi mil Sakta ha larkio.
tab tk intezar kro😂
2026-10-18 03:30:07
12
To see more videos from user @mscutegirl37, please go to the Tikwm
homepage.