@thoughts.dairy: Praise of "MUHAMMADﷺ" 🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋 🌸کیا فکر ہے جب تم کو میسر ہیں محمدﷺ اے تشنہ لبو ساقی کوثر ہیں محمدﷺ نام اْن کا لیا ہے تو مہکنے سا لگا ہوں عرفان کی خوشبو سے معطر ہیں محمدﷺ #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #islamic #tiktok #viralvideo #unfrezzmyaccount