@mariyam.shaikh24: اگر غبارہ کبھی آپ کے منہ پر پھٹ جائے تو غصہ مت کریں، کیونکہ وہ آپ ہی تھے جس نے اسے بڑھا کر اس کی اوقات سے بڑا کر دیا تھا۔ کچھ رشتے بھی اسی غبارے کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں ہم خود ہی اتنا اہم بنا دیتے ہیں کہ وہ اپنی حیثیت بھول جاتے ہیں، اور جب وہ ٹوٹتے ہیں تو زخم بھی اتنی ہی گہرائی سے دیتے ہیں۔ یہ بھیڑ میں کھڑا الگ سا پنسل بھی یہی سکھاتا ہے، کہ جو خود کو اصل حیثیت میں رکھے، وہی سب میں نمایاں رہتا ہے، باقی سب تو بس ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ✨