@mohib.shah.afridi: ایک انسان کے مرنے سے اُس کے خاندان اور اُس کے بچے یتیم ہوتے ہیں، لیکن جب کوئی ایسا عظیم انسان دنیا سے رخصت ہوتا ہے جو پوری قوم کا سہارا ہو، تو اُس کے جانے سے صرف اُس کا خاندان نہیں بلکہ پوری قوم یتیم ہو جاتی ہے۔ 💔 کچھ لوگ صرف اپنے گھر کے چراغ ہوتے ہیں، اور کچھ پوری قوم کی روشنی۔#blackday😭