@broadifydigital: روئی دھننے کا صدیوں پرانا ہنر، پشاور سے مٹنے لگا کبھی ہر محلے میں روئی دھننے والوں کی آواز سنائی دیتی تھی، مگر بدلتے وقت اور جدید مشینوں نے اس قدیم ہنر کو ختم ہونے کے قریب پہنچا دیا ہے۔ پشاور کے روئی دھننے والے کاریگر اب کم ہوتے جا رہے ہیں، اور ان کے ساتھ ایک روایتی فن بھی تاریخ کا حصہ بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ #Peshawar #TraditionalCraft #CulturalHeritage #Pakistan #OldSkills #BroadifyDigital #globalmedianetwork