@hijabi.soul92: امیر اہلسنت وہ عظیم ہستی ہیں...!!🤌🏻 جن کی تربیت کی وجہ سے لاکھوں نوجوان خوف خدا و عشق مصطفی میں تڑپنے والے تو بنے ہی ہیں۔ 🥹 آپ کی صحبت کا ایک بڑا اثر یہ بھی ہے کہ وہ نوجوان جو ضد پر اڑ جاتے تھے آج اپنی غلطی پر توبہ کے ساتھ رجوع کرنے والے بن گئے۔ 🌸 تربیت عطار کا یہ ایک ایسا عظیم پہلو ہے جسے بہت کم ہی نوٹ کیا جاتا ہے۔ 🥀 اللّٰه کریم میرے مرشد گرامی کا سایہ شفقت باعفیت ہم پر تا دیر قائم فرمائے اور ہمیں ان کا مطیع و فرمانبردار بنائے۔ آمین آمین آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین الامینﷺ♡۔۔۔۔۔💚 #islamic_video #islam #dawateislami #fypシ