@kamii.khafa: Read Caption 👇 جب جیب خالی ہوتی ہے تو اپنے بھی پرائے بن جاتے ہیں پیسہ نہ ہو تو رشتے دار بھی بات کرنے سے کتراتے ہیں مالی حالات اچھے ہوں تو ہر کوئی آپ کا بننے کی کوشش کرتا ہے لوگ عزت آپ کی نہیں آپ کے پیسے کی کرتے ہیں غریبی میں سچا پیار بھی آزمائش میں پڑ جاتا ہے پیسہ رشتوں کی بنیاد نہیں لیکن آج کل رشتے اسی پر ٹکے ہیں اس لیے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سب سے بڑا سہارا ہے #Shaoor #ShaoorMindset #ShaoorTalks #ShaoorWisdom