تم میرے ہو مجھے یقین تھا
جھوٹ تھا مگر کتنا حسین تھا
بس وہ شخص احتشام کا تھا جیو[Heartwarming]
2026-10-29 07:03:49
3
✈HITLAR ( راجہ)🦅 :
وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا☝🏼
میں روک تو جاتا مگر امتحان میرے ایمان کا تھا🥀
MISS YOU❓
2026-10-18 06:01:38
4
عبدلصمد(محمد)☘️💗 :
ہم سے سیکھ کر وہ آنے لگے ہیں اخباروں میں✨💗
اور ہم رسوا ہوۓ پھر رہے ہیں بازاروں میں🥀🥃
2026-10-30 05:37:48
0
亗 Ғαγyαz_Yσυѕαfʑαι 亗 :
(خان)🥹
خان"کو اپ سے اس وقت محبت ہوئی تھی٫"
جب، خان"کو جسم کا اور نہ ہی حسن کا پتہ تھا
2026-10-17 18:58:05
13
s Khan🫶🫀 :
کھیل ہی کھیل میں وہ میرا دل توڑ گیا،
جس پہ مان تھا وہی تنہا چھوڑ گیا،
ہم تو سمجھے تھے کہ وہ عمر بھر کا ساتھ ہے،
پر وہ تو بس ایک ہی پل میں منہ موڑ گیا!" 💔
🤕🤕کبھی فرصت ملے تو ہمیں بھی یاد کر لینا،
اپنی دعاؤں میں ہمارا بھی نام لے لینا۔
ہم تو آج بھی وہیں کھڑے ہیں،
جہاں تم نے کہا تھا کہ میرا انتظار کر💔💔
2026-10-18 09:17:02
3
ITX LUCKY BOY :
Ham na b PIYAR kiya tha ❤️Thoda Nahi ba shomar kiya tha😎
Hamari to zindagi ujad Gaye 🤕
Gab us ne Kaha ham na to mazak kiya tha 💔💔
2026-10-17 20:23:07
2
ZRISE YT :
ایک طرفہ ہی سہی، پر عشق کمال کیا ہم نے،
تجھے خبر بھی نہ ہوئی، اور خود کو تباہ کر لیا ہم نے۔
تُو تو غیروں کی محفلوں میں مصروف رہا،
اور تیرے ایک دیدار کے لیے، ہر لمحہ گزار دیا ہم نے۔
2026-10-17 21:17:30
2
چوہدری محمد حسن آرائیں222 :
ہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا☝🏼
میں روک تو جاتا مگر امتحان میرے ایمان کا تھا🥀
MISS YOU❓ ch Hassan Arian 🫂❤️🩹
2026-10-30 02:01:57
1
Sami Durrani :
Kisi ko pany k liy qismat chahia intizar kar ny sy mehboob Kisi AUR ky hojaty hai
2026-10-17 19:46:23
1
khoG 🦋🇹🇷 :
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
اے غالب۔
ہم تو چاہتے تھے کہ تیری روح میں اتر جائے
مگر تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
2026-10-17 20:12:43
1
Sigma.gaming.804 :
🥺جان تھا ہی نہیں شاہد مجھے کونے والا
مسالا میل کے بھی آب ھل نہیں ہونے والا🥺
🥺مسلہت سمجھی یی یہ بس دلی میرے
کیونکہ مجھے عشق آب دوبار نہیں ہونے والا 🥺
2026-10-17 20:18:28
1
🔛🔝 سردار😮💨دانش،چنوں آلہ⚜️ :
*بن بلائے آ جاتا ہے خیال تیرا ...... ❤️🩹🥲*
*کیوں تیرا خیال،میرا خیال نہیں کرتا؟ 💔🥹*
danish 🥹😞
2026-10-18 11:59:27
1
🫀 baghi_brand.01🫀 :
کیسی نے مجھ سے کہا موجے سیگریٹ نہیں پسند میں نے کہا مجھے وہ لوگ نہیں پسند جن کو سگریٹ نہیں پسند
2026-10-17 19:31:53
1
Nafees 🪐 :
🥹🤕
2026-10-18 19:08:05
1
M 🦋 :
hyee 😭
2026-10-17 18:24:46
2
Sami Durrani :
2026-10-17 19:42:55
2
👑Gᴴᴬᴹ♥︎Jᴬᴺ♥︎Hᴬᴸᴬᴷ🖤🥀 :
کچھ باتیں ہمیشہ نا قابل برداشت ہوتی ہیں جیسا کے اپنے پسندیدہ خوابوں کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا آنسوں کو چھپ چاپ حلق میں اتار لینا اور نیند میں ڈر کر اٹھ جانا..💔🥹💔
میں نے ہر بار تجھے ملتی وقت تجھے سے ملنے کے آرزو کی ہے 😥
تیرے جانے کے بعد میں نے تیرے خوشبو سے گفتگو کی ہیں 🫀🤌
2026-11-01 04:14:57
0
Account not found :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز💘
رکھتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا ❤️🩹
سزا ایسے ملی مجھ کو زخم ایسی لگی دل پر💔 چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا🫀
2026-10-24 17:43:32
0
⚔️𝑴𝑨𝑺𝑻𝑶𝑰صاحب⚔️ :
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
اے غالب۔
ہم تو چاہتے تھے کہ تیری روح میں اتر جائے
مگر تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
2026-10-23 14:54:38
0
ᏕᏗᎷᎥ ᏦᎥᏁᎶ (👎 :
یاد آئیں بے طرح مجھے پھر آپ بیتیاں
اک پھول پر پڑا تھا مرا ہاتھ بے طرح...🥹💔🥀
2026-10-17 22:26:06
0
To see more videos from user @darkalone223, please go to the Tikwm
homepage.