@dunya_news: خیبر پختونخوا میں گورنر راج، طالبان پر JUI کا کیا مؤقف؟ #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #NajamSethi #aajkibaatnajamsethikaysath #SyedaAyeshaNaz
مولانا مشرف کے خلاف لمبے لمبے مظاہرے کرتا تھا اور ان کا مطالبہ تھا کہ مشرف ارمی کی وردی اتارے یا وہ صدر کی کرسی پہ رہے مشرف نے مولانا کو ڈی ائی خان میں شہداء کی 1200 کنال زمین الاٹ کر دی اس کے بعد مولانا کا منہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا اور اس کے بعد مولانا کی چالاکی کو دیکھو انہوں نے ساری زمین اپنے 6 رشتہ داروں کے نام کروائی ان زمینوں کے کاغذات ساری ثبوتوں کے ساتھ انصار عباسی نے جیو کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر کے سامنے رکھ کر قوم کو دکھائی تھی اگر کسی کو شک ہے تو وہ پروگرام کیپیٹل ٹاک دیکھ سکتا ہے اس کے بعد مولانا کا مکمل سپورٹ مشرف کے ساتھ تھااور مزے کی بات چند دن کے بعد مشرف نے لال مسجد کا اپریشن شروع کیا تو یہاں مولانا صاحب کو داد دینا پڑے گا اپریشن سے انکھیں چرانے کے لیے مولانا ایک دن پہلے لندن بھاگ گیا اور یہاں لال مسجد میں بے شمار طلبہ شہید ہو رہے تھے اور مولانا لندن کے ایک کونے میں چھپا ہوا تھا پھر صحافی نے لندن میں مولانا سے سوال کیا اپ یہاں پر بیٹھے ہو اور مسجد میں بے شمار طلبہ شہید ہو گئے ہیں مولانا نے صحافی کو جواب دیا جاؤ پاکستان میں یہ سوال اکرم درانی سے کرو مجھ مت کرو یہ ہے مولانا کا اصل چہرہ
2026-10-17 20:06:39
0
. :
Punjab generelo ka ghar hy kpk Balochistan generelo ka shop hy yaha business karte hy
product brand name : TTP taliban dehshatgardi
2026-10-17 20:43:29
0
❌ Faizan 💞 Saab 23❌ :
😂😂😂
2026-10-17 20:53:01
0
Sheikh Fazal :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-17 20:00:14
0
zahidullah99373 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 19:01:27
0
khalid hussain :
😂
2026-10-17 21:36:29
0
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm
homepage.