@urdudiscoverworld: AI نے اہرامِ مصر کا راز کھول دیا؟ 😱 | کس نے بنائے تھے یہ عظیم اہرام؟ ہزاروں سال پرانے اہرامِ مصر کے پیچھے آخر کون تھا؟ کیا AI نے کوئی نیا راز دریافت کیا ہے، یا حقیقت پہلے ہی ہمارے سامنے ہے؟ 🏜️🔍 مصر کے عظیم اہرام آج بھی دنیا کے حیرت انگیز تاریخی عجائبات میں شمار ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ AI نے ان کی تعمیر کا ایسا راز دریافت کیا جس سے سائنس دان حیران رہ گئے۔ لیکن تاریخی شواہد کے مطابق، گیزا کے اہرام قدیم مصری تہذیب کے دور میں تعمیر کیے گئے تھے۔ ماہرین کو مزدوروں کی بستیوں، قدیم تحریروں اور پتھروں کی نقل و حمل کے ریکارڈ جیسے اہم شواہد ملے ہیں۔ AI معلومات کا تجزیہ کر سکتا ہے، لیکن اس کا جواب بذاتِ خود کسی نئے تاریخی دعوے کا ثبوت نہیں۔ تو کیا واقعی کوئی نیا راز سامنے آیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں اور تاریخ کے اس حیرت انگیز موضوع کو سمجھیں! ⚠️ NOTE: یہ ویڈیو معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ معتبر تاریخی شواہد اہرامِ مصر کی تعمیر کو قدیم مصری تہذیب سے جوڑتے ہیں؛ AI کے بارے میں وائرل دعوے کو تصدیق شدہ نئی دریافت نہ سمجھیں۔ #PyramidsOfEgypt #AncientEgypt #ArtificialIntelligence #HistoryFacts #MysteryExplained
A I thu insan ne banaya.
jab insan k pass jawab nahi thu
Ai k pass kaha se hoga.
2026-10-21 22:02:09
1
Muhammad Fiyyaz :
پتھر کی "سلیں" عمارت میں کیسے نصب کی گئیں؟ ایسی "سلیں" جنہیں اٹھانے کے لیے موجودہ دور کی ٹیکنالوجی ناکافی ہے انہوں نے کیسے اٹھالیں؟ 😲 😲 😲 😲 😲
2026-11-15 10:35:50
0
ملک دین خیل❤️ 👍 :
مجھے لگتا ھے فرغون نے بطور نشان یہ مسنوعی پہاڑ بنائیں ہے تاکہ ھزاروں سال فرغون کا دور کوئی نہ بھول سکےآپ خود اندازہ لگالے جو بھی یہ پہاڑ دیکتا ہے اسکے خیال میں فرغون آتا ہے😁
2026-11-11 19:13:56
0
Sanam khan :
ایک پاکستانی ریسرچر فرقان قریشی کے مطابق ہے احرام ادریس علیہ السلام کے دور میں بنے ہیں کیونکہ ان لوگوں کے قد 80 فٹ تھی
2026-10-19 04:39:20
2
kone+ :
تو تمہیں کس نے بتایا ہے کہ اے ائی سے ایسا سوال کیا گیا ہے
2026-10-18 12:37:01
2
Anonymous :
میرا ایک مصری دوست بلکل انھی احراموں کے قریب رھتا ھے اور اس نے ھی مجھے بتایا تھا کہ ایک ایک پہتر ایک مرلہ کمرے جتنا بڑا ھے تو اگر اسوقت کرین وغیرہ یا انجن تک نھی تھا تو اتنے بڑے پہتر کس نے اور کیسے اتنے اوپر پہنچا دیے۔ دوسری بات ۔اپ لوگ امریکی ڈالر کے نوٹ پر اسی احرام کا پوٹو بھی ھے اور اس میں ایک سنگل آنکھ کا پوٹو بھی۔ تو یہ سب کیا ھے اور اسکی پراسرار ھونے کی کیا وجہ ھو سکتی ھے۔ امریکہ اور مصر کے بیچ کا ھزاروں کلومیٹر کا فاصلہ ھے اور اسی زمانے میں شاھد کشتی کے علاؤہ کوئ ایسے ٹیلی کمیونیکیشن نھی تھا امریکہ کو اپنی کرنسی میں یہ احرام دیکھانے اور اسکا کوئ وجہ نہ بیان کرنے کی کیا وجہ ھو سکتی ھے۔
2026-10-19 04:41:11
1
Doctor Tools & Equipment :
ریان بن دومغ جو عزیز مصر کا والد تھا۔۔۔۔۔۔۔
2026-11-05 05:09:22
0
Niamat Durrani :
یہ جین نے بنایا
2026-10-19 05:11:41
3
hope :
bakwas
2026-10-19 01:52:42
3
Malik Zohanbrotharofhadi :
ye Ai ha kya es ko ku pata ho ga ehram e missar kis ne bnaey ya AI insanon ne nai baei kun es ko aesa bna k samny laya ja raha ha k es k elawa ksi ko kuch b malum nai koi to hidden truth ha es k pechy ???
2026-10-19 07:15:05
1
shah . :
me n abi Ai se pocha us ko itna pta nii
2026-10-18 19:08:11
1
SHERAZ AHMED SHAKIR :
Who is AI and who put this Data. So dont believe everything
2026-10-18 02:15:33
5
Israf Sanan :
یہ دنیا اج نہیں بنا یہ دنیا ہزاروں سال پہلے بنا ہے اور کتنے مرتبہ تباہ ہو چکا ہے ابھی دنیا تباہے کے دہنے پر کڑاہ ہے پھر باد میں اس پر سرچ کریں گا
2026-10-18 10:24:11
2
Km 702✨👻 :
حضرت یوسف علیہ السلام مصر کے بادشاہ رہے ہیں ۔انہوں نے مصری لوگوں کو یہ علم سکھایا ۔اس کے بعد جو بادشاہ کفر کر گئے موسی کے دور میں انہوں نے یہ پھر پرمنٹ مقبرے بنائے ۔یہ مصر کے دریائے نیل کو پار کرنے کے دوسری طرف قبرستان ہوا کرتا تھا ۔مصر کے لوگ یہاں پر اپنے مردے دفن کیا کرتے تھے۔اور جو اسرائیل میں لوگ ہیں ۔یہ اس وقت کے فرانوں کے غلام ہوا کرتے تھے ۔اور ان کے پاس جو سونا تھا ۔وہ حضرت یوسف علیہ السلام کے دور میں جب کال پڑ گیا گندم کے عوض اکٹھا کیا گیا تھا ۔حضرت یوسف اور حضرت موسی مووی کو اگر اپ دیکھتے ہیں تو اپ کو ساری سمجھ ا جائیں گے ۔ایران اسلامی ادارہ پیامہ اسلامی نے ساری معلومات کو اکٹھا کر کے ان موویز کو بنایا ہے ۔
2026-10-18 01:30:18
7
yadain :
او بھای AI کا دماغ کو کس نے بھرا ہے۔ انسان نے۔ تو جواب بھی انسان کا ہے
2026-10-17 20:47:12
11
mianrizwanafzal5 :
پرانے زمانے کے لوگوں کے پاس Sound Technology تھی جسکے زریعے وہ پتھروں کو کاٹتے اور تراشتے تھے ۔اور اس ٹیکنالوجی کے زریعے ٹنوں کے حساب سے وزن اٹھا سکتے تھے دوسری جگہ منتقل کر سکتے تھے ۔یہ ٹیکنالوجی اب اسرافیل کے پاس ہے ۔جو اسکو وہ ثور کے زریعے قیامت میں استعمال کرے گا ۔ اور پہاڑ روئ کے گالوں کی طرح اڑیں گے
2026-10-18 09:38:15
3
Shoaib Tanoli :
ai ne kis se pooch kr btaya usko insan ne jo btaya wohi us ne btaya ho ga ai koi asmaan se to nai utri
2026-10-19 14:45:44
1
Haunted hours :
مجھے تو اس بات کا ڈر ہے کہ کل کا کوئی جو ہے نا ح**** ان کو خدا بنا کے پوجنا نہ شروع کر دے ائی کو مجھے تو یہاں یہ بھی ڈر ہے ان لوگوں پر کیونکہ اے ائی سے جو سوال پوچھو گے تو وہ جواب دے گا چاہے غلط بھی دے رہا ہوں ہمیں کیا پتہ غلط کہہ رہا ہے کہ ٹھیک ہے
2026-10-18 05:58:18
2
user284657581khan :
فضول بکواس کیا کوئ کام کی بات نہیں کی
2026-10-19 03:13:43
1
pardesigujjar :
2026-10-18 14:07:34
1
Sakndar Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-21 20:00:27
2
Cบτe" Ahmad"♥️💖 :
❤️❤️❤️
2026-11-02 15:18:24
1
Mubashar Shaheen :
🤲🤲🤲
2026-10-19 17:59:11
1
henna By MaRYam :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-18 21:19:34
2
To see more videos from user @urdudiscoverworld, please go to the Tikwm
homepage.