@rehan_khan8005: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پشتون اسٹوڈنٹس کونسل کے زیرِ اہتمام خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور جمہوری بحران کے موضوع پر سیمینار میں شیر افضل خان مروت کی شرکت اور طلبہ سے خطاب۔ #rehankhanyousafzai #Sherafzalkhanmarwat #ReleaseImranKhan #fyp #viral