@kingshaheen007: 🚨سپرنگر کے اس اشارے نے انڈیا والوں کو آگ لگا دی🚨ویسٹ انڈیز کے بولر اسپرنگر کی غیر معمولی سیلیبریشن نے بھارتی ڈریسنگ روم میں سناٹا طاری کر دیا! 🔥 وکٹ لینے کے بعد اسپرنگر نے ایسا اشارہ کیا کہ بھارتی ڈریسنگ روم میں بیٹھے کھلاڑیوں کے تاثرات ہی بدل گئے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کرکٹ کے میدان میں اس طرح کا اشارہ کرنا جائز ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے، کمنٹ میں ضرور بتائیں!