I am online Quran teacher and I need Quran student
2026-10-26 14:27:11
1
Sheikhmubashar :
WOWOOO BEAUTIFULL
2026-10-24 04:53:58
1
༺꧂its🥀 expensive 🥀man༒༻, :
@it's.. Expensive 🌹Man:😭.®::عشق..... وہ لفظ جو کبھی خوبصورت لگتا تھا 😔💔، مگر آج یہ لفظ زخم بن گیا ہے 🥀😢۔ میں نے تیری چاہت کو عبادت سمجھ کر اپنایا تھا 🙏، تیرے ہر درد کو اپنا مقدر مان لیا تھا 😔🖤۔ عشق نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں میں نے خود کو بھول کر تجھے سجدے کے برابر رکھا 😢🥺۔ میں تیرے پاؤں تلک آ گیا 👣، اپنے سارے غرور، اپنی ساری انا، اپنی عزت قربان کردی 😔💔، مگر افسوس ...... تم نے ستم تو جائز رکھے ⚡، پر ذلت کو ضرورت سمجھ لیا 😢🥀।
میں نے سوچا تو سمجھ جائے گا 🤞، یہ جھکے ہوے قدم عشق کی انتہا ہیں، کمزوری نہیں 😔💔، مگر تو نے ان قدموں کو ٹھوکر بنا دیا 👣💢۔ تیرے لہجے کی سختی نے میرے اندر کی خاموشی کو چیخ بنا دیا 😢😔۔ میں نے تجھے برداشت کیا ہر بار یہ سوچ کر کہ محبت میں صبر بی تو امتحان ہے 🖤🥀، مگر کب تک ؟ ⏳ کب تک وہ شخص صبر کرے جو صرف عزت مانگتا رہا 😢💔۔ میں نے کبھی تجھ سے دنیا نہیں مانگی تھی ❌، بس چاہا تھا کہ جب میرا دل تیرے لیے دھڑکے 💓، کم از کم اسے حقیر نہ سمجھے 😔🥀।
کیا یہی انجام تھا اس عشق کا؟ 💔 کہ جسے میں نے اپنی سانسوں میں بسایا 😢🖤، وہی مجھے دنیا کے سامنے شرمندہ کر دے 😔🥀۔ میں نے محبت میں خود کو مٹا دیا 😢💔، مگر تو نے میری اس مٹی پر بھی بنسی اڑا دی 💨🥀۔ ستم تو محبت میں ہمیشہ جائز رہے ہیں ⚡، مگر جو تو نے کیا وہ ستم نہیں 😔😢، وہ تو روکھی تذلیل تھی 🖤💔۔
تو نے میرا دل نہیں توڑا 😢، تو نے میری انسانیت تک روند دی 😔🥀۔
اب جب بھی خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں 👁️😔، تو وہ شخص نظر نہیں آتا جو کبھی ہنستا تھا 😢💔، جو محبت پر یقین رکھتا تھا 🖤🥀۔ اب تو صرف ایک خالی آنکھیں ہیں 😔🥺 جن میں سوال گونجتا ہے کہ کیا محبت واقعی اتنی کم قیمت ہے؟ 😢💔 کیا عشق صرف اتنا ہی ہوتا ہے، کہ ایک جھکنے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے 🥀💔😔؟
میں آج بھی تیرے لیے بددعا نہیں کرتا 😔🙏، کیونکہ عشق نے سکھایا کہ دعا دینا کمزوری نہیں، بلندی ہے 🖤🥀۔
مگر دل کے اندر ایک آواز بر رات کہتی ہے 😢💔 ...... کاش ....... تم سمجھتی 😔🥺 عشق نے وہاں لا کے کھڑا کیا تھا جہاں عزت اور محبت ایک ساتھ مانگنا گناہ بن جاتا ہے 🖤🥀۔ ستم جائز تھے، مگر یوں ذلیل نہ کرت