یہ ساری باتیں میرے لیے تو فضول ہیں میرے لیے تو یہ باتیں ساری فضول ہیں بے مقصد ایک لفظ بھی مقصد کا نہیں ہے ہم کسی کے اختیار میں کیوں رہیں کسی کے باپ کے دانے کھاتے ہیں اور دوسرا ہم کیوں کسی کی بات مانے اور کوئی ہماری عزت کیوں کرے خواہ مخواہی اپنے مطلب کے لیے مفاد کے لیے اپنے فائدے کے لیے یہ تو ساری باتیں تم نے اپنے فائدے کے لیے کی ہیں اللہ کے فائدے کے لیے تو تو نے ایک بات بھی نہیں کی او بھائی ہم اللہ والے ہیں اور یہ ملک پاکستان ہے یہ اللہ کا بنایا ہوا ملک ہے تو اس ملک سے لوگوں کو باہر کسی کو بھیج سکتا ہے تو بھیج دے اگر تو اس ملک سے کسی کو باہر بھیج سکتا ہے بارڈر کراس کروا سکتا ہے جہاز پہ بٹھا سکتا ہے تو ہمیں کیوں سناتا ہے کر نہ جو کرتا ہے کر بارڈر کراس کر جہاز پر بیٹھ جا پاس بورڈ باہر ملک سے منگوا باہر ملکوں سے پاس بورڈ منگوا کچھ کر ٹرمپ کی سفارش ڈال اصف منیر صاحب کو بتا کر ٹرمپ کی سفارش ڈال نواز شریف صاحب شہباز شریف صاحب مریم نواز صاحب کو ٹرمپ کی کال کروا عمران خان تو باہر اگئی یہ کام نہیں کر سکتا تو اس خواب میں بیٹھا ہوا ہے کہ عمران خان ائے گا تو میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاؤں گا کیوں عمران خان نے بولا ہے کہ اللہ کا دین توڑو کافروں اور ہندوؤں کے ساتھ عشق لڑاؤ اور ملک سے باہر چلے جاؤ ال عمران خان نے تو یہ نہیں بولا وہ تو اپ اس وقت اڑا ہوا ہے جیل کے اندر جڑا ہوا ہے خود وہ اپنی جان بچا رہا ہے اور تو اپنے معاملات اس کے سر پہ ڈال رہا ہے بہت اچھے بہت ہی اچھے جانے دو مجھے جانا ہے
2026-10-18 02:53:43
3
Choco£@te Girl#& :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰Boy🐧🐧🐧🐧🐧
2026-10-18 05:38:29
2
♥️🌹Muskan🌹♥️ :
Right 👍
2026-10-19 03:23:34
1
(◔◡◔)♥ imdadali ♥ :
2026-10-25 02:08:16
0
👽 Rammak king 👽 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 02:36:28
2
AriF hussain :
🙏🙏🙏
2026-10-18 02:12:36
2
Zahoor Salaeem :
🥰🥰🥰
2026-10-18 09:16:29
2
jangir-bőy :
👍👍👍
2026-10-18 07:10:49
2
Ali_ Mair💕 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 08:07:58
2
jangir-bőy :
🥰🥰🥰
2026-10-18 07:10:47
2
user9655770606622 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 07:33:04
1
Jabbar Baloch :
🥰🥰🥰
2026-10-27 15:30:27
0
👤انا پرست🌼 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 13:22:12
0
Arif Jatoi :
🥰🥰🥰
2026-10-26 04:32:35
0
waqas prince MATTU :
😇😇😇
2026-10-17 21:54:00
2
˙🄼🄾🄽🅃🄴🅂 :
🌹🌹🌹
2026-10-26 20:07:22
0
شاہ محمد بلیدی بلوچ :
🥀🥀🥀
2026-10-26 18:54:31
0
i miss you 💞❣️🎶🥹 N I miss :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-26 19:27:45
0
شاہ محمد بلیدی بلوچ :
🌹🌹🌹
2026-10-26 18:54:34
0
نہ معلوم 🏴☠️💸⚡انسان ‼️ :
🥰🥰🥰
2026-10-26 18:57:30
0
Saeed Khan SK :
❤️❤️❤️
2026-10-28 07:46:09
0
زہر آلود مسکراہٹ 🖤 :
💕💕💕
2026-10-26 04:41:25
0
👤انا پرست🌼 :
❤️❤️❤️
2026-10-28 13:22:13
0
fatehmuhmmed77 :
❤️❤️❤️
2026-10-25 20:56:59
0
🥷 𝗙𝗮𝗿𝗮𝘇 𝗔𝗹𝗶 😎🤏 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-18 12:45:56
0
To see more videos from user @danish_saeed1, please go to the Tikwm
homepage.