*کسی نے مجھ سے پوچھا کہ صبر کسے کہتے ہیں..؟ 🍂*
*میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا 🙂*
*تمہیں کسی سے محبت ہوئی ہے..؟ 💔*
*وہ بولا نہیں.!*
_پھر میں نے جواب دیا کہ تم جان کے بھی نہیں جان سکتے کہ صبر کسے کہتے ہیں... 🥀_
`جب تمہارا دل پھٹ رہا ہو 💔`
`جب تمہارے ہاتھ کانپ رہے ہوں 🥹`
`جب تمہارا سر پھٹ رہا ہو 🤯`
`جب تمہارا جسم ہار مان جائے 🥀`
`جب تمہارا تکیہ آنسوؤں سے بھیگ جائے 😢`
`تمہیں اس کی اتنی یاد ستائے کہ`
`تمہارا دل اس کو گلے لگانے کو کرے 🤍`
`اور پھر بھی تم خاموش ہو... 🤐`
`پھر کسی کو اس بات کا علم بھی نہ ہونے دو...`
`اسے صبر کہتے ہیں... 🖤`
_`•🍁 « Rajput» 🍁•`_
2026-10-17 22:45:24
0
To see more videos from user @ayan_write1, please go to the Tikwm
homepage.