انسان کو ہمیشہ وہیں سـے زندگـی کا سـب سـے بڑا سبـق ملتا ہـے جہاں وہ پُوری طـرح مُخلص ہوتا ہـے 🥀
2026-10-17 22:17:06
1
sijad :
ہی ہے وہ عنایت ٹوٹ جاتی ہے تسلسل ٹوٹ جانے سے محبت ٹوٹ جاتے ہیں تمہیں یہ مشورہ ہے کہ دل سے جا لگو اس کے انا ہے توڑ دینے سے اذیت ٹوٹ جاتی ہے خدا کے تیرے نام کی تصویر کرو تیرے نام عبادت