@tea_lovers_2: "مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں۔" ~سعادت حسن منٹو#chailover #tealover #trendingreels #viralvideo #tiktokindia
کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو
وفائیں کتنی گہری کیوں نہ ہو تیسرا شخص جیت جاتا ہے
2026-10-18 07:48:48
5
چندا چوہدری :
وفاداری دعووں سے نہیں، عمل سے ثابت ہوتی ہے۔ ❤️✨
وفا کا نہ مذہب سے کوئی تعلق ہے، نہ تعلیم سے، نہ گاؤں اور شہر سے۔ وفا کا تعلق صرف انسان کے کردار، نیت اور دل سے ہوتا ہے۔ مخلص انسان کہیں بھی مل سکتا ہے، اور بے وفا بھی کسی بھی روپ میں ہو سکتا ہے۔
وفا انسان کی پہچان ہے، اُس کے مذہب، تعلیم یا رہن سہن کی محتاج نہیں۔ ❤️
2026-10-18 21:26:14
1
علیزے سکندر🥀🦋✨ :
اور مذہبی محبوب؟ 🥲
2026-10-18 06:07:56
2
ansi❤️666 :
لوگ اکثر وفا نہیں کرتے!!!!!
تم بھی چاہت کو مختصر رکھنا۔
2026-10-18 18:25:59
1
Ali bin ibadat :
آہ مذہبی محبوبہ 🥹🙏
2026-10-18 17:52:11
1
️ :
سعادت حسن منٹو بھی فوت ہوگیا ہے اور اس کا زمانہ بھی 😳😳
2026-10-18 10:20:39
3
dark-pixie👻 :
haiy caption
2026-10-18 05:25:09
1
*ALI RAZA* :
is duniya me koi kisi ka ni h yha sab ko behtar ki zaroorat h
2026-10-18 10:21:55
3
الف🕷️ :
واہ کیا کہنے 🙂🙂
2026-10-18 03:54:16
3
Tasaduq Waheed👏🙌 :
pahla lafz ki Kya sense banti agar wo mazhabi ha to wo nikah ka kaha gyi kabhi mehboba nahi bana gyi