@aly_babar021: کچھ لوگ زندگی میں اتنے قریب آ کر بھی نصیب نہیں ہوتے🥀💔 جنہیں دل سے چاہو، اکثر وہی دل میں ادھوری کہانی بن کر رہ جاتے ہیں۔ نہ انہیں اپنا بنا سکتے ہیں، نہ ان کے بغیر رہنے کی عادت ڈال سکتے ہیں۔ بس پھر ایک دن وہ ہماری آنکھوں کے سامنے سے نہیں، ہماری زندگی سے دور چلے جاتے ہیں، اور ہم خاموشی سے اُن کی یادوں کو اپنا مقدر سمجھ کر جینے لگتے ہیں۔ 🙂🥀💔 #fyp #aly_babar021