@sahula_ege: #егэ #английский #репетитор #11класс

sahula_ege
sahula_ege
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 17 October 2026 23:45:05 GMT
190
22
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sahula_ege, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بڑی کارروائی، منشیات فروشوں کے خلاف شکنجہ سخت! ایس ایچ او عمران خالد ڈوگر کی سربراہی میں بھکھی پولیس کا ایکشن، مبینہ طور پر 5 کلو چرس برآمد، مقدمہ درج! شیخوپورہ (بیورو چیف:چوھدری خاور ورک ادارہ تصور نیوز  منشیات فروشوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی! تھانہ بھکھی پولیس نے ایس ایچ او عمران خالد ڈوگر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پانچ کلو چرس برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بھکھی پولیس کی جانب سے 4 نومبر 2026 کو منشیات کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران پانچ ہزار گرام چرس برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لی گئی، جبکہ منشیات کے نمونے فرانزک تجزیے کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوانے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں منشیات کنٹرول ایکٹ 1997 کی دفعہ 9(1)3D کے تحت مقدمہ نمبر 5596 درج کیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ بھکھی عمران خالد ڈوگر کی نگرانی میں ہونے والی اس کارروائی کو منشیات کے خلاف پولیس کی جاری کوششوں کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں کا اہم مطالبہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے ایسی کارروائیوں کا تسلسل انتہائی ضروری ہے۔ صرف منشیات کی برآمدگی ہی نہیں بلکہ اس مکروہ کاروبار میں ملوث دیگر کرداروں اور سپلائی نیٹ ورک تک پہنچنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایس ایچ او عمران خالد ڈوگر کی سربراہی میں بھکھی پولیس منشیات کے اس نیٹ ورک کی مزید کڑیاں بے نقاب کرنے کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے۔ تصور نیوز کا مؤقف: نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ منشیات فروشوں کے خلاف قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔

About