@shanaassi: تھا وہ کسی اور کا، مگر میرا ہونے کا دکھاوا بڑی خوبصورتی سے کرتا رہا۔ میں جسے اپنی زندگی کا حاصل سمجھا، وہ تو بس کسی اور کی تلاش میں مجھ سے ہو کر گزرا تھا۔سچی محبت تو کبھی تھی ہی نہیں، بس ایک سلیقے سے بونا گیا جھوٹ تھا۔ وہ بےوفا کل بھی کسی اور کا تھا، اور آج بھی میرا نہ ہو سکا۔ محبت کا دعویٰ صرف ایک دکھاوا تھا، وہ ہمیشہ سے کسی اور کا ہی تھا۔ کتنی صفائی سے اس نے بےوفائی کو محبت کا نام دیا! وہ چاہتا نہیں تھا، بس چاہنے کا ڈرامہ کرتا تھا۔ اس کی جستجو میں کوئی اور تھا، اور میں بس اس کے سفر کا ایک ادھورا حصہ! #fypシ゚viral🖤tiktok #dontunderreviewmyvideotiktok💔🥀🥺😔 #بے_وفائی #اداسی #تلخ_حقیقت
سفر زندگی میں وہی تھکاوٹ کا سبب بنتے ہیں ... جنہیں دیکھ کر کبھی راستے مختصر لگا کرتے تھے۔ لاجواب انتخاب
2026-10-18 08:23:42
2
Rabi-ch :
ظالم 💔💔
2026-10-19 15:51:25
1
Naveed Ahmed 🇵🇰❤️🩹🇰🇷 :
❤️🩹میں نے تمہیں ایک دو بار نہیں، ہزار بار سمجھایا ہے کہ کچھ باتیں میرے دل کو بہت دکھ دیتی ہیں۔
مگر شاید میری تکلیف سے زیادہ تمہیں اپنی عادت عزیز ہے۔💔
میں ہر بار سمجھاتا رہا، ہر بار امید رکھتا رہا کہ شاید اس بار تم میری بات سمجھو گے، مگر میری ایک بھی بات تمہارے دل تک نہیں پہنچی۔
اب شکوہ بھی نہیں کرتا، بس دل تھک گیا ہے۔
کیونکہ جب کسی کو ہماری تکلیف معلوم ہو اور پھر بھی وہ وہی کرتا رہے، تو مسئلہ لاعلمی کا نہیں، اہمیت کا ہوتا ہے۔😒
2026-10-21 18:21:39
1
murtsim raza batthi :
2026-10-21 06:21:15
1
😢😢😭😭 :
2026-10-19 09:43:58
1
🥀 Janan 🥀 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 08:57:37
1
chand sb❣️123❣️ :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-18 06:16:29
1
tabasumali15 :
😭😭
2026-10-18 14:37:10
1
zahramalik742 :
💯💯💯
2026-10-21 17:39:57
1
To see more videos from user @shanaassi, please go to the Tikwm
homepage.