@ahsan_ullah_2995: جھنگ تھل جیپ ریلی میں پیرا گلیڈرز حادثے میں شہید ہونے والے فوجی ظفر کا بڑا دکھ ہے۔ ہم بلکل نہیں جانتے یہ کون تھا کہاں سے آیا لیکن اس کی حادثاتی موت نے پورے جھنگ کو افسردہ کیا کیونکہ فوجی ظفر ہمارے جھنگ کا مہمان تھا ہمارے ہاں تو کسی کو تو کانٹا بھی لگ جاۓ تو ہم تڑپ اٹھتے ہیں یہ تو انسانی جان چلی گئ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے فیملی کو صبر دے۔ سب سے تکلیف دہ یہ بات سننے کو ملی کہ فوجی ظفر شہید کی معصوم تین بیٹیاں ہے 😭😭😭