مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد ندیم صاحب زنداباد فخری پاکستان
2026-10-18 12:16:47
4
AbO SuFYaN 122 :
mufti Seb janati she
2026-10-18 05:11:33
6
زھنیی خرا ب ❤️🫴 :
❣️❣️❣️mnam
2026-10-18 06:43:16
36
درانی :
یو طرف تہ دلیل د قران نہ او بل طرف تہ فلمی ڈائیلاگ
2026-10-18 10:02:37
17
AK🤍 :
2026-10-18 07:01:06
25
🚩 C O M R A D E 🦅 :
میدانِ بدر کا واقعہ: جنگِ بدر کے بعد جب کافروں کی لاشوں کو کنویں میں ڈالا گیا، تو نبی کریم ﷺ نے ان لاشوں سے خطاب فرمایا اور پوچھا کہ: "کیا تم نے اپنے رب کے وعدے کو سچا پایا؟" صحابہ کرام نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! آپ ان جسموں سے باتیں کر رہے ہیں جن میں جان نہیں ہے؟" تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "تم ان سے زیادہ سننے والے نہیں ہو جتنا کہ یہ سن رہے ہیں، لیکن یہ جواب نہیں دے سکتے۔" (صحیح بخاری و مسلم)