@hasam_khattak1: ہمارے معاشرے میں انسان کی قدر اُس کے کردار سے نہیں، بلکہ اُس کی دولت اور حیثیت سے کی جاتی ہے؛ غریب کی سچائی بھی نظر انداز ہوتی ہے اور امیر کی غلطی بھی خوبی بن جاتی ہے۔ 💔 .. .. .. .. .. .. .. .. #fyp #viralvideo #unfreezemyacount #poetrylover #realityspeakseverything