@musaislamicclips: : سید الاستغففار | مغفرت کی عظیم دعا | Sayyidul Istighfar اللہ تعالیٰ سے مغفرت مانگنے کی عظیم دعا، سید الاستغفار۔ ❤️ اس مبارک دعا کو دل سے پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ 🤲 اللہ ہم سب کی توبہ قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ : #سیدالاستغفار #SayyidulIstighfar #استغفار #اسلامی_ویڈیو #Dua