کا نرم ہونا دنیا میں سب سے بڑی سزا ہے نرم دل انسان ہزار بار قسمیں کھاتا ہے کہ اب وہ سخت دل بن جائے گا کسی کی پرواہ نہیں کرے گا مگر کسی کی ایک تکلیف دیکھ کر اس کا موم جیسا دل پھر سے پگھل جاتا ہے اور وہ اپنی قسم توڑ بیٹھتا ہے نرم دل انسان کو اس بات کا دکھ نہیں ہوتا کہ اس نے نیکی کیوں کی بلکہ دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ دنیا نیکی کے بدلے میں اتنی تلخ اور بے حس کیوں ہے انسان جب بار بار نرم دلی کی وجہ سے چوٹ کھاتا ہے تو ایک وقت ایسا اتا ہے کہ وہ اپنے ہی دل سے نفرت کرنے لگتا ہے اور سوچتا ہے کہ کاش اس کے پاس بھی پتھر کا دل ہوتا ہے