Shahzad Sahab is a great man the good hard work is a legend man mashallah mere saath table khelte rahe hain bundu Khan restaurant ki Tarah se
2026-10-18 07:41:55
1
Mohsin baloch :
الحمدللہ میں نے بھی اپنا کام شروع کیا ہے اور اللہ تعالی مجھے کامیابی عطا فرمائے میں بالکل زیرو تھا اور میرے بہن بھائیوں نے میری ہیلپ کی ہے میری وائف بھی میری ہیلپ کی ہے اور میں نے اپنا کام سٹارٹ کیا ہے دعا کریں اللہ تعالی مجھے کامیابی عطا کرے اور میں اپنے بہن بھائیوں اور اپنی بیوی کا وفادار انسان اسی طرح ہیلپ کرو جس طرح انہوں نے میری ہیلپ کی ہے
2026-10-18 03:37:36
27
hinawaheed088 :
well said
2026-10-18 05:24:09
1
Saeed Orakzai :
Cheezious mai es se zyada strong Hygiene follow kia jata hai sir. [Rose]
2026-10-18 07:57:39
2
Tahir survival :
ایک زمانہ تھا جب ہائی وے پہ جو ریسٹورنٹ ہوا کرتے تھے اس میں زیادہ تر ڈرائیور حضرات یا محنت مزدوری کرنے والے ٹرانسپورٹر وغیرہ ادھر کھانا کھایا کرتے تھے اور کھانا بڑے مناسب پیسوں میں ملا کرتا تھا اب یہ حالت ہے کہ لوگوں نے ہائی وے پہ جو محنت مزدوری کے لیے جاتے ہیں ان کے لیے ایک مشکل کھڑی کر دی ہے اتنے اچھے اور لگزری ہوٹل کھول لیے ہیں کہ محنت مزدوری کرنے والا تو ادھر جا ہی نہیں سکتا کیونکہ ان کے ریٹ اتنے ہائی ہوتے ہیں کہ وہ تو افورڈ ہی نہیں کر سکتا بلکہ اب تو یہ ہونے لگا ہے کہ کچھ ایسے گد ان کے بیٹھ گئے ہیں جو شہر کے مقابلے میں ڈبل پیسے لیتے ہیں اور ان کا بس نہیں چلتا کہ مسافر حضرات کے کپڑے اتار کے بھیجیں اللہ ہماری قوم کو ہدایت دے🤔
2026-10-18 08:00:22
6
Mahar Abdl razaq :
g lala jewy Jewy future, powerful
2026-10-18 04:36:12
2
Tanveer Badshah🖤❤🖤 :
❤️❤️❤️❤️❤️promotion or motivation dono he hain
2026-10-18 02:55:13
2
Basharat Qurban :
پاکستان میں گوشت کونسا ہے اس سوال کا جواب کون دے گا اسی لیے ہم جب بھی کھانا کھاتے ہیں تو دال،سبزی یا چکن کھاتے ہیں چکن بھی کم کیونکہ ہیرا چکن کا خوف ہوتا ہے
2026-10-18 14:43:53
0
Anas Ali :
beshak
2026-10-18 03:16:12
0
Aamir Rind :
DG Khan Brand Hy
2026-10-18 11:08:43
1
Intisar watches_gemstones :
سدا سلامت رہو
2026-10-18 11:00:37
0
ظفر اقبال آرائیں :
سر میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اگر ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل کیا جائے تو ہماری عادیاں بیماریاں سے زیادہ بیماری کم ہو سکتی ہیں اور ہمیں ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑے گا ایس او پیز نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے ہیں تھینک یو اپ بہت اچھی اچھی باتیں بتاتے ہیں ائی لو یو
2026-10-18 03:30:41
4
asdfqew2 :
nice
2026-10-18 09:55:12
1
hafiz mobile center :
subhanAllah
2026-10-18 11:06:51
1
Maaz jani :
مجھے محنتی شخص سے لو❤️ہے دل سے ❤️
2026-10-18 17:34:01
0
Ali, jaan :
2026-10-18 04:25:59
3
꧁༒☬𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 𝓙𝓪𝓷𝓲☬༒꧂ :
sari Manzil to Nazar ati ha lakin Rasta ka pata ni kider la jhay ga
2026-10-18 02:57:19
1
✿DeꪜᎥᏝꦿ☯ᴮᴼᵞ᭄࿐✿ :
Yai hoti hai pormotion 🥰🥺
2026-10-18 10:02:16
0
PakistaniBoy🇵🇰🇸🇦 :
💯 إنشاءاللّٰه. اَللّٰهُاَكْبَر. آمین. ☝️🤲🙏
2026-10-18 17:50:31
0
Atif shahzad chawla :
bhi me b job krta ho or Hous hold cleaning products bna kr sale krt ho abi setup small ha but Himat kbi ni hari ALLAH pak Kamyab krny wala ha 35 sy 40 customer attach ha mery sth vehari city sy
2026-10-18 18:47:42
0
𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 ℙ𝕒𝕥𝕙𝕒𝕟 $786 :
2026-10-18 19:14:35
0
👻Mirza👻 :
right
2026-10-18 18:05:54
0
محمد عرفان عفان :
Kamal ke speech
2026-10-18 17:50:43
0
Afsos.✨ :
2026-10-18 03:07:52
0
To see more videos from user @ahsannazir3, please go to the Tikwm
homepage.