@umair.awan165: تم لے کر آنا کالج کی ڈگریاں، ہم تمہیں پردیس کی ڈیوٹی کے قصے سنائیں گے؛ تم کتابوں سے زندگی سیکھنا، ہم دھوپ، پسینے اور مجبوریوں سے زندگی کا مطلب سمجھائیں گے۔ 💔 #foryou #saudiarabia🇸🇦 #pleasunfreezmyaccount😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #PardesiLifeStyle #onemillionviewsandlikesandfollwers🙏🏼