@qaumiakhbar: فرانس کے شہر بورڈو میں احتجاج کے دوران معروف لگژری برانڈ لوئی ویٹون کے اسٹور میں مبینہ لوٹ مار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے اسٹور سے سامان لوٹا۔ تاہم واقعے کی تاریخ، نقصانات اور گرفتاریوں سے متعلق سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ #DailyQaumiAkhbar #France #louisvuitton