فرانس میں عوام اپنے حقوق اور اپنے مستقبل کے لیے سڑکوں پر نکل رہی ہے۔ جب عوام کسی حکمران سے مطمئن نہ ہو تو جمہوریت میں عوام کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
ان شاء اللہ، وہ دن پاکستان میں بھی ضرور آئے گا جب عوام اپنے ووٹ کی طاقت اور پُرامن جدوجہد سے موجودہ حکمرانوں کو جوابدہ بنائیں گے۔ اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا، لیکن عوام کی طاقت اور ان کی آواز تاریخ کا رخ بدل سکتی ہے۔
یاد رکھیں! عوام کو زیادہ دیر تک نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اصل طاقت عوام کے ووٹ، اتحاد اور جمہوری حق میں ہے۔ 🇵🇰✊