@ilyasclicks779: ورنہ مجھے نہ جیتنے کی خواہش تھی، نہ کسی کو ہرانے کا شوق۔ میں تو بس یہ چاہتا تھا کہ کوئی میری خاموش محنت کو دیکھے، میری ادھوری خواہشوں کو سمجھے، اور میرے چہرے پر چھپی تھکن کو محسوس کرے۔ 💔🥀 سب اپنی اپنی جیت کی خوشی میں مصروف تھے، اور میں اپنی ہار کا دکھ بھی کسی کو بتا نہ سکا۔ عجیب بات ہے نا، کبھی کبھی انسان جیتنے کے لیے نہیں، بلکہ یہ دیکھنے کے لیے کسی سفر میں شامل ہوتا ہے کہ کیا کوئی اُس کی منزل کے بارے میں بھی پوچھے گا؟ مگر آخر میں احساس ہوا کہ اس مطلبی دنیا میں ہر کوئی اپنی کہانی کا ہیرو ہے، کسی کو کسی دوسرے کے ادھورے خوابوں سے کیا غرض۔ 😭🩶 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #foryou #viralvideo