@lost.saqi2: بیوی ہوں تمہاری، وہاں بھی کھڑی ملوں گی، جہاں تمہارے اپنے بھی تم سے منہ موڑ لیں گے۔۔۔! ❤️🥀 جب دنیا تمہیں تنہا چھوڑ دے گی، میں تمہارا ہاتھ تھام کر تمہارے ساتھ چلوں گی، جب حالات تمہیں توڑنے کی کوشش کریں گے، میں تمہاری ہمت بن کر تمہارے سامنے کھڑی رہوں گی۔۔۔ تمہاری خوشیوں میں تو سب شریک ہوتے ہیں، میں تمہارے دکھوں میں بھی تمہارا ساتھ نبھاؤں گی، تمہاری کامیابی پر تم سے زیادہ خوش ہوں گی، اور تمہاری ناکامی میں تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گی۔۔۔ کیونکہ میں نے تم سے صرف اچھے وقت کا وعدہ نہیں کیا، میں نے تمہاری زندگی کا ہر موسم قبول کیا ہے، چاہے حالات جیسے بھی ہوں، وقت جیسا بھی ہو، میری محبت تمہارے لیے کبھی کم نہیں ہوگی۔۔۔ سنو میرے ہمسفر! تم دنیا سے ہار بھی گئے، تو میرے لیے تم کبھی ہارے ہوئے نہیں ہوگے، کیونکہ تمہاری بیوی ہوں، تمہارے برے وقت میں بھی تمہارا مان بن کر رہوں گی، اور زندگی کی آخری سانس تک تمہارا ساتھ نبھاؤں گی۔۔۔! ❤️🫂
haqeekat tou h ye b.v ko mard apny bury waqt m Sathi samjhta h jb k apna Sara acha waqt UN logo k Sath guzar deta h Jo kabhi apny nhi ho saky b.v ko khatm kr k uski jawani khaa kr usky araman tehs nehs kr k usko or khud ko barbaad kr k hi b.v ki qadar hoti h .phr bhi 1 achi b.v uski izzat krti h uski qadar krti h 1 b.v sy barh kr mard ka koi rishta saga nhi hota ye sb Kuch khtm kr k mard ko samjh Ata h💯👍
2026-10-19 16:43:07
1
👑👑Business queen👑👑 :
shi bat ha
2026-10-19 18:09:12
0
Raheel Muzaffar :
🥰
2026-10-19 18:51:03
0
Hadi :
2026-10-18 17:26:22
0
maliksaddam1702 :
Han tu wife nae khari ho gi to phr Kya faida asi wife ka
2026-10-18 18:58:55
0
فرحان 🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 15:58:38
0
JUTT :
❤️❤️❤️
2026-10-18 17:34:53
0
💖🥰چاچو دی جان😘😘 :
❤️❤️❤️
2026-10-18 16:57:54
0
Mukhtiar Ahmed :
💕💕💕
2026-10-19 02:25:59
0
🎲⃟🇼ᴀꜱᴇᴇᴍ✬ :
❤️❤️❤️
2026-10-18 15:51:52
0
Azan baba :
💖💖💖
2026-10-19 09:05:26
0
To see more videos from user @lost.saqi2, please go to the Tikwm
homepage.