@rishuuuuaesthetic: زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہو جاتا ہے اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ، اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کر سکے سامنے والی کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں، اور کیا چاہتے ہیں ۔۔۔@Rishuuuu aesthetic 🌼