@sabaq.amoz: اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے باپ، بیٹے اور گدھے کی ایک مشہور اور سبق آموز کہانی۔ اس کہانی سے ہمیں یہ بہت بڑا سبق ملتا ہے کہ ہم دنیا کے ہر شخص کو خوش نہیں کر سکتے، اس لیے لوگوں کی بے بنیاد باتوں پر دھیان دینے کے بجائے ہمیشہ وہی کریں جو عقل اور اصول کے مطابق درست ہو۔#MoralStory #UrduStories #LifeLesson #DeepMeaning #LogKyaKahenge