@faiz.rasool9984: یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک ) یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے افسوس صد افسوس کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے اناللہ وانا الیہ را جعون😭😭😭
اس طرح کی ایمرجنسی میں کسی ڈاکو چور درندے کا نہ پیچھا کریں نہ اس طرح کی مزاحمت کریں کیونکہ جان سے بڑھ کر کچھ بھی قیمتی نہیں آپ کےپاس
۔پیسہ گاڑی پھر بھی بن جاے گا۔مگر جان کا کوئ نعم البدل نہیں
2026-10-18 08:18:24
33
شیخ محمد جمال :
جو ہوا بہت غلط ہوا ظلم ہوا
لیکن ایک بات دیکھو اس ارب پتی کے کام ایک گاڑی خاطر جان سے جا بیٹھا دولت کی محبت چیک کرو یہ لوگ عام زندگی میں کتنا سخت ماحول رکھتے ہونگے کے اس کو یقین تھا کہ یہ گاڑی کل نہیں تو پرسو پکڑی جانی ہے اور 100 فیصد انشورڑ بھی ہو گی لیکن اتنی دولت ہونے کے باوجود یہ حوش کھو بیٹھا اور پیچھے بھاگ گیا
میں حیران ہو ویسے
2026-10-18 09:22:57
27
Zuraiz Khan :
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب جس میں ہزاروں فورسز صرف غریب کو جوتے مارنے اور حرامخوروں کو تحفظ دینے کیلئے بنائی گئی ہیں۔
2026-10-18 08:26:31
135
rashidawan2700 :
afsos hi kr skty hen
2026-10-18 15:45:11
1
Goreja :
Very Sad News Rest in peace Ameen 🙏 [Pray]
2026-10-18 11:51:41
2
haramkhuram0 :
ALLAH 😭
2026-10-18 07:24:53
15
محمد ابرہیم :
ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے گاڑی بند کروا دیتا یار ۔
یہ جنگل ہے ریاست نہیں
2026-10-18 12:51:50
5
Wazirabad🤍 :
yeh bhai GMSA enterprises k owner thy
2026-10-18 13:47:03
2
Mian g :
right isy Bhai ko sb sy phly 15 pr call krni chahia the
2026-10-18 14:45:56
0
Malik Shahid 🇵🇰🇸🇦 :
May Allah grant him highest place in jannah Ameen
2026-10-18 09:05:17
0
Hafiz Ayyan Rajpoot :
Allah Kareem maghfirat frmay yar
yar chori kr li thi to jan leny ki kia pri thi nuqsan pe nuqsan kr gay
2026-10-18 05:44:13
27
Khanz :
really bhoth dil khrab hoa soun.k really
2026-10-18 13:56:57
0
اعجاز بشیر چیمہ :
15 پر کال نہ کرنا کوئی جرم نہیں ہے... مسلہ تو امن و امان کی صورتحال کا ھے... ایک تگرا کاروباری آدمی محفوظ نہیں تو عام شھری تو پہلے ہی کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت رکھتے ہی نہیں ہیں
بہت افسوسناک خبر ھے
2026-10-18 06:42:49
26
RB :
😭😭😭😭😭
kids
2026-10-18 15:41:26
1
Desi_Boy777 :
gardi or ajati Bhai, Tum nhi ayao ge 😭
2026-10-18 06:16:04
10
$h@hB@Z♡R@jP♡♡T :
afsos SD afso
2026-10-18 14:01:19
0
Jawad Farooq Tipu :
جو بھی ہوا ناقابل تلافی نقصان ہوا مگر گاڑی کو ٹریکر سے بند کروا کر پولیس کو کال کرنا تھی ۔مگر تقدیر نے جب گھیرا لیا تو عقل بند ہو جاتی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-10-18 09:31:00
11
𝐇𝐀𝐒𝐒𝐀𝐍 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇✔ :
اللہ پاک ریحان اشرف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔بہت اچھے انسان تھے ۔اس واقع کے کچھ دیر پہلے ریحان اشرف صاحب اپنی فیملی بیوی بچوں کے ساتھ ہنستے کھیلتے نظر آ رہے تھے ۔لعنت ہو ان چوروں پر جو کچھ پیسے کی گاڑی کے لیے ان ہنستا کھیلتا گھر تباہ کر دیا
2026-10-18 09:24:29
8
faheem_khokhar11 :
Allah pak magfirat farmye janat main ALA makam ata farmye Ameen Suma Ameen 😭💔🤲😭
2026-10-18 06:50:53
7
Aslam Noor :
الله تعالٰی۔۔ صبر دے۔ لواحقین کو۔۔ اگر اس جگہ سے چوری ھو گءی تو باقی۔۔ شہر کی کون سی جگہ۔۔ محفوظ۔۔۔
2026-10-18 15:25:05
1
AwAis | E-Commerce :
Allah pak bhai k ghar walon ko in k maa baap ko sbr den bahoot bura hua 😥
2026-10-18 12:15:37
3
SM :
پسکستسن میں اس حکومت میں کوئی محفوظ نہیں ۔یہ حکمران عوام۔کے لئے نہیں اپنیے بنک بھرنے آئے ہیں اور اور پاکستان کو تباہ کرنے آئے ہیں
2026-10-18 14:57:57
2
Qaisar-786 :
پاکستان مین سکیورٹی نام کی چیز نہین 😭
2026-10-18 14:58:48
2
Seifi Bro :
سب سے پہلے پولیس کو انفارم کرنا چاہیے تھا پولیس کو ساتھ لے جا کر کاروائی کرتا
2026-10-18 10:11:12
3
Madii.s :
Allah Paak janat mei mkaam ata farmaye
2026-10-18 06:00:30
4
To see more videos from user @faiz.rasool9984, please go to the Tikwm
homepage.