@pti.tigers.offici4: مجھے وہ رپورٹ دکھائیں جس کی بنیاد پر آج آپ یہ قرارداد پاس کر رہے ہیں، صدر کیسے مطمئن ہوئے کہ صوبے میں آئینی مشینری فیل ہو گئی ہے#cmsohailafridi #viralvideos #Foryou #ptitigers #imrankhan
Phely Bar QanonDan Deka JO Bilkul sahi Baat Kar Raha Ha Or Speaker K Pass b Jawab Nhai
2026-10-18 06:35:55
298
𓆩🦅 𝑵𝒐𝒐𝒓 𓆪 :
جب نالائیق پارلیمینٹ میں پہنچ جائے پھر ایسے غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
2026-10-18 07:00:27
184
Jam princess :
kindly share this person, real 👑king
2026-10-18 07:13:16
1
Smart :
زبردست طمانچہ موجودہ جعلی حکومت پر ، شرم کرو
2026-10-18 09:57:35
239
majeed12878 :
only Imran khan zindabad
2026-10-18 10:35:18
40
PTI Tigers official 804 :
2018 سے 2022 تک ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا، آخری حملہ 4 جولائی 2018 کو ہوا تھا۔ تاریخ گواہ ہے!
2026-10-18 15:10:42
47
saidaslam :
سپیکر کو بھی پتہ نہیں ہے کہ گورنر راج کہاں سے لگایا گیا ہے کیونکہ سپیکر تو صرف اپوزیشن کے مائیک بند کرنے بیٹھا ہے
2026-10-18 14:47:35
106
Dr M Aslam Urology&Stone Care :
Well explained by Talented Barrister Ali Zafar.Evrn their law team failed to depend
2026-10-18 07:56:26
21
Hazrat Khan5177 :
یہ بات اب سرِعام ہوگٸی کے ایک آدمی کو گرانے کے لیے ملک کا پورا نظام گرادیا گیا۔وپھر بھی وہ ڈٹا ہے سوچوں جب وہ باہر آیا تو ان کا کیا حال ہوگا۔
2026-10-18 13:47:57
44
amira.hn.guyz 👌 :
I Love You 😽..
2026-10-18 07:52:37
31
shahzad sehgal :
governor Raaj nahi Dako Raaj Lagaya gya hai😢
2026-10-18 10:35:34
17
زہنی᭄مریض࿐, :
آپ آرٹیکل آرٹیکل کرتے جاؤ یہاں چھوٹے بچے کو بھی پتا ہے کہ جمہوریت قانون آرٹیکل کچھ بھی نہیں پاکستان میں یہاں تو قانون غلط کے لئے سیدا ہو جاتا ہے اور سیدے بندے کے غلط ہو جاتا ہے جہاں ان کا فایدہ قانون وہاں جاتا ہے باقی قانون پاکستان میں صرف غریب کے لئے ہے ان کے لئے راستے قانون خود بنا لیتا ہے
2026-10-18 13:23:56
16
d r yousaf khan :
یہ جو مرد کے بچے ہو اللہ پاک اپ کو بچوں کی خوشی نصیب کرے اللہ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین
2026-10-18 14:25:39
6
Mr.Sohail_Sipra :
very intelligent person, and speaking truth 💗
2026-10-18 16:39:01
5
Khan Wazir :
2026-10-18 07:05:53
18
NaJeeB ReHmaN :
[Victory][Victory]good
2026-10-18 17:41:11
1
Waqas kamaliaWaqas Kamaliya :
🥰🥰🥰🥰804@804🥰🥰🥰804
2026-10-18 08:10:54
1
Yasmeen :
lmran khan 804
2026-10-18 17:50:42
2
user6224316229516 :
good Ali Zafar sab
2026-10-18 08:05:34
27
Bilal khan :
زبردست اللہ اپ کو بھی لم بھی عمر دے اور ہمارے عمران خان کو سہیل افریدی کو بھی❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-18 10:51:02
22
🦅❣️Ismail Afridi❣️🦅 :
Advocate sab- sab k sab ghadar batay howay hy mulk k bayra ghark deya geya
2026-10-18 12:10:19
9
Ali khan :
pti
2026-10-18 07:41:28
9
Sarfaraz khan Afridi :
پاکستانی قانون ۔پی۔ٹی۔ائ۔اور غریب عوام کیلئے ھے۔باقی جس کی لاٹھی انکی بھینس
2026-10-18 07:37:30
19
Noor :
👑👑👑:میرے پیارے پاکستانیوں یہ لوگ خود آئین نہیں مانتے کیونکہ پھر پیسے کیسے کمائی یہ لوگ 70 سال سے آرٹیکل 25 اور38 کو نہیں فالوں کرتے
یہ قانون ہمارے اوپر لاگو ہوتاہے اور آعلی صتح کے لوگوں پر آئین لاگو نہیں ہوتا🤲🤲🤲🤲
2026-10-18 07:16:39
13
𝑰𝒕’𝒔 𝑨𝒓𝒊𝒇 𝟎𝟎𝟏 :
jb tk fouj hi pakistan ko koi nhi rok skta trqi se
2026-10-18 06:48:40
13
To see more videos from user @pti.tigers.offici4, please go to the Tikwm
homepage.