@thichkeongot29: Gu của chị em là cái nào , cmt phía dưới nhéee #sneakerhn #jordan #giaynu #giaydep #xh

Sneaker hn
Sneaker hn
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 18 October 2026 04:55:48 GMT
4217
181
10
39

Music

Download

Comments

_nttm2
uwn :
dag phan van 2 mau nay🙂
2026-10-19 10:48:39
2
phuonganh7628
Phương anh :
Giá ạ
2026-10-18 13:32:58
1
lnqw322
✿ :
xin giá ạ
2026-10-18 07:29:16
1
giahaan_ni
하니 :
giá s v ạ
2026-10-18 12:55:54
1
megiaydepp
Mê Giày Đẹp :
Mòng hồng đỉnh thật[Tim đỏ][Tim đỏ][Tim đỏ]
2026-10-18 09:54:27
0
thichkeongot29
Sneaker hn :
Em hồng pinkkka😘
2026-10-18 05:36:06
1
uyen.nii18
_𝒅𝒖𝒐𝒏𝒈𝒕𝒉𝒖𝒖𝒚𝒆𝒏🛍️ :
Xin giá ạ
2026-10-18 11:48:38
1
thichkeongot29
Sneaker hn :
Hồng particle rose 😋😋😋
2026-10-18 05:35:45
1
To see more videos from user @thichkeongot29, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*🚨ناروے میں تاریخ رقم، مندر مسجد میں تبدیل، مفتی تقی عثمانی کے ہاتھوں نئی مسجد کا افتتاح*  *خصوصی رپورٹ* ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بدھ مت مندر کو مسجد میں تبدیل کرکے باضابطہ طور پر افتتاح کردیا گیا۔ نئی مسجد کو انٹرنیشنل اسلامک سینٹر اور جامع مسجد کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پروقار تقریب میں معروف اسلامی اسکالر شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے مسجد کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مفتی تقی عثمانی نے مسجد میں دو رکعت نفل نماز ادا کی، جبکہ شرکا اور مقامی افراد سے مختصر انگریزی خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے اسلام کے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے اور باہمی احترام و ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا۔ تقریب کے اختتام پر امت مسلمہ اور پوری انسانیت کے لیے امن، خیر و برکت اور بھلائی کی خصوصی دعا کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ یورپ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے کہ ایک سابق بدھ مت عبادت گاہ کو مکمل مسجد میں تبدیل کیا گیا ہو۔ #JamiDarulUloomKarachi #muftitaqiusmanisahab🥀❤ @Š💐shahwani @Qutaiba Rajpoot @Bint_e_Syed517 @HAYA yousufzai @Anas younus official @Anas Nazeer® @Hafiz Amanullah Qazi ®️ @تـنـہــا مســـافــر_✿

About