@broken.heart9834: اے رب کائنات اے دو جہانوں کے مالک یا مسبی بل اسباب اے میرے پیارے رب میرے لیے کچھ ایسے معجزے کرتے کہ میرا ہر انے والے دن پچھلے دنوں سے بہتر ہو جن دنوں میں میں دکھوں میں رہی ہوں میرا ہر انے والا دن اس سے خوشگوار بنا دے میری زندگی احسان بنا دے میرے سر صبر و سب صبروں کو خوشیوں میں تبدیل کر دے میرے ہر انسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے میرے ہر درد کو خوشیوں میں بدل دے ۔میرا ہر انے والا دن کل کے دن سے بہت زیادہ بہتر ہو ۔اور جتنی میں نے تکلیف درد اذیتیں سائیں ہیں ان کے بدلے میں میری زندگیاں خوشیوں سے بھر دے میری زندگی میں اسانیوں میں بدل دے اور میں پچھلے سب دکھ درد تکلیف اذیتوں کو بھول جاؤ مجھے اتنی خوشیاں دے کہ مجھے اس طرح کہ میں نے کبھی کوئی درد تکلیف دیکھی نہیں کوئی اذیت دیکھی نہیں اے میرے پاک پروردگار مجھے خوشیاں نصیب کر میری زندگی احسان بنا دے اور سار ازمائشوں سے اب مجھے میں محفوظ رہک اور اپنی رحمت سے مجھے ڈھانپ لیں پاک اور دیگر اور میرے ہر دکھوں کو خوشیوں میں بدل دے سکون میں بدل دے ارام میں بدل دے اور میں اپ کا شکر ادا کرتی نہ تھکوں کبھی بھی امین و یا رب العالمین 🤲🥹