@brave.kirn: چھوٹے چھوٹے کام، بڑی بڑی ذمہ داریاں ❤️🥹 گھر کے کاموں میں بھی اپنی خوشی تلاش کرتی ہوں۔ الحمدللہ، ہر حال میں اللہ کا شکر 🤲✨ میری زندگی، میری محنت، میری امید — امید کی کرن 🌸❤️ #UmeedKiKiran #میری_روزمرہ_زندگی #گھر_کی_روٹین #میری_محنت #الحمدللہ