@chaudharyalimarain: #UkAccountant #fyp #fypシ #viral #trinding اللہ کے جن ناموں کو گواہ بنا کر رانا ثنا اللہ نے اپنی صفائی دی تھی آج وہ اللہ تعالی کے کرم سے سرخرو ہوگئے
itni Bari bat KR di Rana shab AJ ykn ho gya fake case Tha ap pa
2026-10-18 13:19:19
39
Wajid Hussain :
رانا صاحب
اللّٰہ پاک نے آپ کو سرخرو کیا
2026-10-18 11:11:08
58
syco _____m🗨️ :
jio Sir love you
2026-10-18 12:10:30
18
kukoo :
Rana sab zindabad we are proud of you ❤️❤️❤️salamat raho app ❤️❤️❤️
2026-10-18 10:48:00
16
irfan iffi :
پی ٹی آئی والے آج اس وجہ سے رسوا اور ذلیل ہو رہے ہیں
2026-10-18 14:28:13
6
usman khan Treen :
رانا صاحب ہمیں یقین تھا اور ہمیں فخر ہوا اس پر جب یہ حقیقت سب پر کھلی کے نیازی اور اُسکی کمپنی نے آپ پر جھوٹا مقدمہ بنایا تھا ۔۔۔ تو پھر اب نیازی اور اس کے پجاری کس بات کی شکایت کرتے ہیں اُنہیں سمجھ جانا چاہئے کے اللہ کی پکڑ ہے اس پر
2026-10-18 12:47:07
20
zak :
great leader with true sense of managrment....doing argued talks...