@mojzaat7837: Noah's Ark - did the legendary vessel really survive the Great Flood, and where is it today??? Noah's Ark, Great Flood, Ancient Mysteries, Mount Ararat, Biblical History, Archaeological Discoveries, Unsolved Mysteries #NoahsArk #GreatFlood #AncientHistory #MountArarat #Mystery
@❀MuNzZa❀:نوح کی کشتی اتنی چھوٹی نہیں تھی کہ ایسے لوڈ کر کے لے جائی جا سکے یہ لوگ کشتی نکال بھی لے تو جس پہاڑی پر کشتی رکھی تھی اسی پہاڑی میں اسکے لیے کوئی عمارت یا میوزیم بنا تو سکتے ہے لیکن وہاں سے کہی لے کے جا نہیں سکتے جس کشتی میں دنیا کے سارے جانوروں کی جوڑیاں اور انسان ،اناج پھل پودے رکھے گئے ہو وہ کیا معمولی کشتی ہو سکتی ہے جس کشتی کو بنانے کیلئے لکڑی کم پڑھ گئی تھی وہ تو ہماری سوچ سے بھی اگے ہے اسلئے فالوورز اور لائک کیلئے اسطرح لوگوں کو گمراہ نہ کرے پہلے جا کے قران کا مطالعہ کرے تفسیر اور ترجمہ پڑھے
2026-10-18 12:36:43
16
اسلام کی باتیں :
یہ ایک نیا فتنہ ہے لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے اس کشتی پر قرآن کریم کی آیات لکھی ہیں کیا حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے میں قرآن مجید موجود تھا کہ نہیں ۔اور بتا رہے ہیں کہ یہ کشتی 4 ہزار سال پرانی ہے اور قرآن کو نازل ہوئے تو ابھی چودہ صدیاں ہوئیں ہیں
2026-10-18 12:02:34
10
Akhtar Hussain 30 :
Allah Allah Allah
2026-10-18 15:56:45
0
Sohail khan awan :
fake
2026-10-18 12:35:27
5
Don't look for me :
g beshak
2026-10-18 14:37:14
2
PATHAN💔🦅 :
🥰🥰 ماشاءاللہ الحمدللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کشتی مبارک ہو🥰🥰🥰🥰🥰 ماشاءاللہ