@hazrtali1111: 🚨 نوشہرہ: حشکی روڈ پر ٹریفک حادثہ نوشہرہ کے حشکی روڈ پر شادی کی موٹر کار اور ڈمپر کے درمیان حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نوشہرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 KPK Nowshera News