@bbcurdu: انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں نوراتری کی روایتی تقریبات کے دوران فنکار انگاروں پر رقص کرتے، تلواریں لہراتے اور جلتی ہوئی مشعلیں اٹھائے پرفارم کرتے ہیں۔ نوراتری، جس کے معنی ’نو راتیں‘ ہیں، ہندوؤں کا ایک اہم تہوار ہے جس میں دیوی درگا کی پوجا اور بدی پر نیکی کی فتح کا جشن منایا جاتا ہے۔ اس سال یہ تہوار 11 سے 20 اکتوبر تک منایا جا رہا ہے۔ نسل در نسل منتقل ہونے والی ان روایات میں بعض تقریبات کے دوران ہندو اور مسلم برادریاں بھی مل کر جشن مناتی ہیں۔

BBC News اردو
BBC News اردو
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 06:09:15 GMT
4607
220
1
2

Music

Download

Comments

chaudharyamjad13
Chaudhary amjad :
❤️❤️❤️
2026-10-18 08:05:27
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About