@hussain20253: 🥹❤️ ماں اور بچے کا رشتہ دنیا کا سب سے خوبصورت اور انمول رشتہ ہے۔ 🫶🏻✨ میں خود کو بہت سمجھتی تھی، مگر میرے بیٹے نے مجھے ہاتھ تھامنا سکھا دیا۔ 🥹❤️ وہ ننھے ننھے ہاتھ، معصوم سی مسکراہٹ اور پیاری سی آنکھیں میری پوری دنیا ہیں۔ 👶🏻🧿💗 بیٹا، تم میری زندگی کی وہ خوشی ہو جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میری ساری تھکن بھلا دیتی ہے۔ اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش و آباد رکھے، ہر بری نظر سے بچائے، صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور تمہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻❤️ میرا بیٹا، میری جان، میری دنیا، میری سب سے خوبصورت دعا! 👑💖 #MothersLove #MeraBeta #MaaBeta #UrduPoetry #Motherhood 🥹❤️🧿