Aitbar to aap ne toda he mere payar ka
Rasta badl kr kia Rasta badlne se me har jawonga B katagre chodh kr C katagre ka Rasta kion phol pasandh nahe Jo kante chone
2026-10-18 08:02:13
0
Shahid Ali 0909 :
کوئی تجھ سا کہاں زمانے میں عمر لگ جائے گی تجھے بھلانے میں 💙👍 تیرا ہاتھ اور تیرا ساتھ اور تیرا پیار اتنی دولت ہی کافی ہے ♥️🥀
2026-10-18 10:17:25
0
Shahid Ali 0909 :
milenge tumse to bataenge ki Kitna Pyar hai hamen o sahiba o sahiba Ham to Jo gujari hai tumko bataenge chir ke dil apna tumko dikhayenge o sahiba 💛🥀💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛🤍💛
2026-10-18 10:25:19
0
Mano :
gg
2026-10-20 14:34:54
0
درویش :
:اصل وفاداری تب ثابت ہوتی ہے جب انسان کے پاس چھپانے کے ہزار راستے ہوں چھوڑ دینے کے ہزار بہانے ہوں اور پھر بھی اسی دل کا کسی اور کی طرف نہ جائے۔ کیونکہ محبت کا امتحان آسان دنوں میں نہیں بلکہ ان لمحوں میں ہوتا ہے جب خواہش وقت اور حالات انسان کو بدلنے کی دعوت دیتے ہیں آج کل لوگ کہتے ہیں کہ حالات بدل گئے احساسات بدل گئے، یاد بدل گیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اکثر دل نہیں بدلتے، صرف نیتیں بدل جاتی ہیں سچی محبت میں وفا کسی مجبوری کا نام نہیں بلکہ ہر روز کیا جانے والا ایک شعوری انتخاب ہوتی ہے
یاد رکھوجس تعلق کو صرف موقع نہ ملنے کی وجہ سے وفادار رکھا جائے وہ وفا نہیں ہوتی وفا وہ ہے جہاں بے وفائی کے ہزار موقع ہوں مگر دل پھر بھی ایک ہی در پر ٹھہرا رہے۔وفادار لوگ اسے لیے وفادار نہیں ہوتے کہ ان کے پاس راستے کم ہوتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ان کے اصول ان کی محبت سے بھی زیادہ مضبوط ہوتے ہیں
2026-10-18 10:57:03
0
Ok Ok :
❤️friend 🤲 bana ❤️jao ❤️na ❤️yar ❤️ji ❤️shahzadi 🤲 pAri 💕 se ❤️cute ❤️se 🤲 mama ❤️ki ❤️jan ❤️shahzadi ❤️shahzadi ❤️💕
2026-10-18 08:01:05
0
To see more videos from user @ailsahdanish, please go to the Tikwm
homepage.