یہ بات تو سچ ھے اس میں کوئی شک نہیں دنیا کا ہر راستہ قبرستان کی طرف جاتا ھے
کل نفس ذائقہ الموت
ایک دن ھم ھونگے ھے لیکین جسم میں سانس نھیں ھوگی اور یہ دنیا ھوگی لیکین ھم نہ ھونگے
پھر بھی غرور تکبر نفرت
یہ کس لئے
سب نے واپس لوٹ کر جانا ھے اللہ کے پاس
😭😭
2026-10-19 05:09:12
2
Zulqar :
subhanallah
2026-10-19 13:20:16
0
To see more videos from user @ibrahimsyed888, please go to the Tikwm
homepage.