this is main question
Why PTI members not highlight these facts
2026-10-18 09:53:29
6
Fixed :
ye sari chori hoti rahi or pti government mil k khati rhi
2026-10-18 09:05:13
8
QR Bangash :
شکر هین که موت سب کو اتا هين . اور شکر هین که دنیا کے دولت آخرت مین کام نهين آتا . شکر هین که عدل وانصاف کا ترازو الله تعالی کے پاس هوګا . یه الګ بات هین که هماری جهالت اور بذدلی کا حساب الله پوری قوم سے بهی لے
2026-10-18 08:13:37
60
noor.dil.khan :
Great man nisar baz khan fakhre pokhtoon khwa [Red heart]
2026-10-18 11:45:32
1
imran.khan.lover :
قسم سے ڈالر آرمی نے پاکستان کو تباہ کیا اور کوئی پوچھنے والا نہیں افسوس
2026-10-18 09:11:11
55
iftikharchatha :
گل صاحب فوج پورا پاکستان کھانے کے لئے عمران خاں کو جیل میں قید کیا ھوا ھے عمران خاں نے عوام کو ان کی کالی کرتوتوں سےآگاہ کیا ھے عمران خان واقع ھی آپ مرد مجاہد ہیں اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ
2026-10-18 08:02:32
80
Mustafa kamal daudzai :
The great nisar baaz lala long live for you
2026-10-18 11:22:31
1
Chairman🇵🇰 :
اللہ تعالی عوام کو عقل دے
2026-10-18 07:56:07
57
🦋𝐙 𝐀 𝐇 𝐈 𝐃🦋 :
محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابقFWO نے وزیرستان سے 2016 سے 2024 تک
987,000 ٹن کاپر نکالا گیا
جس کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے
قانون کے مطابق پختونخواہ کہ راٸلٹی تقریبا 5. 34 ارب روپے بنتے ھے اور FWO
نے صرف 9. 16 کروڑ ادا کیے ھے
2026-10-18 08:54:24
69
MD official :
Next level of criminal 🤔
2026-10-18 08:08:59
38
𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐉𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 :
Lant beshomr system pr
2026-10-18 12:33:16
1
Imran__Qurashi :
40 لاکھ کروڑ شہباز گل صاحب یہ کہانی تو اپ نے 16 سے 24 تک کی سنائی ہے اور وہ جو پیچھے اور وہ جو دو سال اگئے ہیں کتنے ہی ایسے کرپشن کی سجیلی داستان ان سے جڑی ہوئی ہیں
2026-10-18 07:32:24
36
Kashif Khan :
Imran Khan zindabad
2026-10-18 10:17:27
16
Tariq Butt :
2026-10-18 08:31:25
14
Nasir bhatti :
good Bahia
2026-10-18 09:36:04
2
Murshad imran khan :
2026-10-18 09:17:01
5
Muhammad Ishfaq :
2026-10-18 07:59:46
18
Shahid K Qureshi :
امریکی جرنیل
2026-10-18 08:06:19
19
💔🤙Luqman💔Arman🖤khan💔 :
2026-10-18 09:06:56
5
mahtabjan28 :
2026-10-18 08:58:35
8
mohammadimranmuha1 :
جو جرنیل ایک منتخب حکومت کو ختم کرسکتا ہے تو وہ پورا ملک بھی ٹھیک کرسکتا ہے لیکن نہیں کرتا اس لیے کہ پھر کرپشن خود کیسے کرینگے
2026-10-18 10:09:39
11
Jamyee💧 :
ویسے بھی FWOکو تو منافع ہوتا ہے باقی اگر ملک کی خزانہ میں جمع کرتے تھے تو ہمارا ملک اتنا غریب نہیں ہوتا ،اگر سارا پاکستان بھی سونے کا بن جائیں جب حکمران چور ہوں تو کوئ فائدہ نہیں
2026-10-18 09:26:13
6
W K :
2026-10-18 08:41:25
22
Khan :
6 ارب ڈالر کے کاپر نکالا ہے اور چائنہ کو بیج بھی دیا گیا تھا وہ بھی آج چار سال پہلے اب تو شمار ڈبل ہوگیا ہوگا شاید اس سے بھی زیادہ
2026-10-18 09:48:26
5
To see more videos from user @inforeloded, please go to the Tikwm
homepage.