@therawi_: ہم اکثر ان چیزوں، لوگوں اور راستوں کے لیے روتے ہیں جو ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود ہم سے دور ہو جاتے ہیں۔ ہم گلے شکوے کرتے ہیں، دعاؤں میں ضد کرتے ہیں، اور ہمیں لگتا ہے کہ اگر وہ ایک خواب پورا نہ ہوا تو ہماری زندگی ادھوری رہ جائے گی۔ ہم اپنے فیصلے کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں۔ مگر وقت ہمیشہ سب سے بڑا سچ سامنے لاتا ہے۔ اگر خدا ہمیں ہماری ہی نادان خواہشوں اور ادھورے فیصلوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتا، تو ہم اپنی ہی پسند کے گہرے پانیوں میں کب کے ڈوب چکے ہوتے۔ الراوی🖋️ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #pakistan #sabr #urdupoetry #lifequotes
کُچّھ مدّت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہوگا کہ اگر خدا تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے ۔۔۔!!!
2026-10-18 14:17:09
4
سید جنید عباس مشہدی 🥀🌸 :
دلاسے ہیں سب 💔دل کو بہلانے کو ۔۔۔
انتخاب اپنا ہو تو ڈوبنا بھی اچھا لگتا ہے
2026-10-18 20:06:28
0
M Ali Gujjar :
such bilkul sach
2026-10-18 11:59:04
1
احادیث 🕊️🦋🎀 :
:سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الااللہ واللہ اکبر
یا مقلب قلوب ثبت قلبی علی دینک ❤️❤️❤️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمیدمجید🥰🥰
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ 🌹🫀🌹
2026-10-18 18:01:26
0
تم کون پیا :
bilkul mujhe ahsas hoa
2026-10-18 18:06:59
0
فیضی۔322 :
💯% agree
2026-10-18 16:37:56
0
Rehan :
Bilkul
2026-10-18 12:57:51
0
𝑨𝒉𝒎𝒊𝒊❤️🔥 :
koi shak ni
2026-10-18 16:36:45
0
مہر صاحب :
بلکل سہی کہا اپ نے
2026-10-18 13:05:45
0
القرآن :
SE bat ha
2026-10-18 14:41:31
0
🐉chعثمان :
byshak
2026-10-18 13:52:51
0
Arzish :
assa nhi hai
2026-10-18 12:36:47
0
muneebjamil313 :
بے شک
2026-10-18 12:09:31
0
bhaijaan :
kmal
2026-10-18 11:25:31
0
ss :
Wah. SubhanAllah
2026-10-18 07:05:05
0
novalzada :
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمھیں معلوم ہو گا کہ
اگر خدا تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیتا ۔
تو تم ڈوب جاتے
2026-10-18 17:02:02
1
Ameer Hamza Miani :
Azmuda bat hy ♥️
2026-10-18 09:31:59
0
Roohi Khan :
mjhe mre inyikhab.p.chordya ma.dob gai
2026-10-18 17:47:16
0
sunny :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 10:14:39
0
Farحan❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-10-18 12:15:39
0
💞💓مقام استغنا 💗💞 :
❤️❤️❤️
2026-10-18 16:40:49
0
🎀 شاہ میر عطاری 🎀💦 :
💕💕💕
2026-10-18 07:03:00
0
To see more videos from user @therawi_, please go to the Tikwm
homepage.