@heer9740: Read Caption...💯❤️🔥 کسی کی مجبوری، غربت یا بُرے وقت کا مذاق اُڑانے سے پہلے یہ ضرور سوچا کریں کہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج جس شخص کو تم کمزور سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہو، کل وہی اپنی محنت اور قسمت کے بل پر وہاں کھڑا ہو سکتا ہے جہاں تک پہنچنے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ یاد رکھیں وقت کی عدالت میں نہ کوئی ہمیشہ بادشاہ رہتا ہے، نہ کوئی ہمیشہ فقیر۔ اس لیے لوگوں کے بُرے وقت میں اُن کی تذلیل نہیں، اُن کی عزت کرنا سیکھے، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اور جب وقت حساب لیتا ہے تو انسان کے پاس پچھتانے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔💯🙃🥀 RepOst ReQueSt...🫠🤍 #heer9740 #foryou #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral #pleaseviralthisvideo🙏🙏please